ریپبلک پالیسی نےآئندہ عام انتخابات2024 کے لیے گجرات کا سروے جاری کر دیا

[post-views]
[post-views]

ریپبلک پالیسی  نے8فروری 2024 کو ہونے انتخابات کے حوالے سے ضلع گجرات کا سروے جاری کر دیا۔

ریپبلک پالیسی کے سروے کے مطابق گجرات میں پاپولر ووٹ 55 فیصد ہے اور روایاتی ووٹ 45 فیصد ہے۔

سروے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو 51 فیصد پاپولر ووٹ کی حمایت حاصل ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کو 28 فیصد پاپولر ووٹ کی حمایت حاصل ہے جبکہ دیگر سیاسی جماعتوں و امیدواروں کو 21 فیصد پاپولر ووٹ کی حمایت حاصل ہے۔

Watch details of the survey in the YouTube link and subscribe the channel for detailed political analysis

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos