ریپبلک پالیسی نے ضلع ملتان کا آئندہ عام انتخابات 2024 کے لیے ماہ نومبر کا سروے جاری کر دیا۔
سروے کے مطابق ضلع ملتان میں 55 فیصد ووٹر پاپولر ہیں جبکہ 45 فیصد ووٹرز روایاتی ہیں۔
سروے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 55 فیصد عوامی حمایت کے ساتھ ملتان کی مقبول سیاسی جماعت ہے۔ دوسرا نمبر پاکستان مسلم لیگ ن کا آتاہے، پی ایم ایل این کو 21 فیصد عوام کی حمایت حاصل ہے۔ تیسرے نمبر پر پاکستان پیپلز پارٹی ہے جسے 13 فیصد عوام سپورٹ کرتے ہیں جبکہ 11 فیصد عوام دیگر اراکین کی حمایت کرتے ہیں۔
سروے کی مکمل تفصیل دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں