Premium Content

بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

صدر عارف علوی نے پنجاب اور پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

Print Friendly, PDF & Email

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور  خیبر پختونخوا اسمبلیوں میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔

صدر عارف علوی نے 9 اپریل بروز اتوار پنجاب اور کے پی اسمبلیوں میں الیشکن کی تاریخ دے دی۔ صدر نے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 57 ایک کے تحت انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/intekhabat-ki-tarikh-ka-fori-elan-kren-sadar-ka-chief-election/

خیال رہے کہ اس سے قبل صدر مملکت نے الیکشن کمیشن کو خط لکھے تھے کہ الیکشن کمیشن فوری انتخابات کروائے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos