Premium Content

صدر پاکستان نے ملائیشیا کے وزیراعظم کو نشان پاکستان سے نواز دیا

Print Friendly, PDF & Email

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو نشان پاکستان سے نوازدیا۔

ملائیشین وزیراعظم کو نشان پاکستان دینے کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزرا سمیت اعلی سول و فوجی حکام نے شرکت کی۔

تقریب میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ، وزیراعلی بلوچستان سرفراز ، گونر پنجاب بھی شریک ہوئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos