صدارتی انتخابات میں نیک خواہشات امریکی عوام کے ساتھ ہیں، سفیر پاکستان

[post-views]
[post-views]

امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ صدارتی الیکشن میں ہماری نیک خواہشات امریکی عوام کے ساتھ ہیں۔

سفیر پاکستان نے کہا کہ آنے والی نئی امریکی قیادت کے ساتھ پاک امریکا تعلقات کو مزید فروغ دینے کے منتظر ہیں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

ان کا کہنا تھا کہ امریکا آج بھی ہمارا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے۔

رضوان سعید شیخ کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی سے متعلق پاک امریکا چیلنجز مشترک ہیں، توانائی کے شعبے میں بھی دونوں ملکوں کے درمیان شراکت داری ضروری ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos