Premium Content

Add

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کی زیرصدارت ایوان صدر میں خصوصی افراد کے حوالے سے اجلاس

Print Friendly, PDF & Email

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کی زیرصدارت ایوان صدر میں خصوصی افراد کے حوالے سے اجلاس: اجلاس میں چیف کمشنر اسلام آباد، وزارت تعلیم، عالمی ادارہ صحت اور ایوان صنعت وتجارت کےنمائندوں کی شرکت خصوصی افراد کی معاشرے میں شمولیت اورانہیں بااختیار بنانےکیلئے جامع منصوبے کی ضرورت ہے، صدرمملکت

خصوصی افراد کی نقل و حرکت اور عوامی سہولیات تک رسائی بہتر بنا کر انہیں معاشرے کا فعال شہری بنایا جا سکتاہے، صدر مملکت افراد باہم معذوری کو تعلیم، ہنر اور ملازمتیں فراہم کر کے معاشرے میں شامل کیا جانا چاہیے، صدر مملکت

خصوصی افراد کو معاون ٹیکنالوجی فراہم کرنے اور ان کی معذوری کے اعتبار سے موزوں ملازمتیں دینے کی ضرورت ہے،صدرمملکت پاکستان کی آبادی کا 10سے15 فیصد یا تقریباً 22 ملین افراد خصوصی افراد پرمشتمل ہے، صدرمملکت خصوصی افراد کی اتنی بڑی آبادی کوقیمتی اثاثے میں بدلا جاسکتا ہے، صدرمملکت

سرکاری اور نجی شعبوں کے متعلقہ ادارے خصوصی افراد کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے موجودہ قوانین پر نظرثانی کیلئے مل کر کام کریں ، صدر مملکت

متعلقہ ریگولیٹری اتھارٹیز کو تمام سرکاری اور نجی عمارتوں، انفراسٹرکچر، سکولوں اور صحت کی سہولیات کا ایک جامع اور مستند آڈٹ کرنے کے لیے طرح تیار رہنا چاہیے ، صدر مملکت صدر مملکت کا ملک میں تمام تعلیمی سہولیات کو خصوصی افراد کی ضروریات کے مطابق بنانے کی ضرورت پر زور

تمام تعلیمی اور تربیتی اداروں کی خصوصی افراد کو داخلے دینے کیلئے حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے ، صدر مملکت دسمبر کا پورا مہینہ خصوصی افراد کے مہینے کے طور پر منایا جانا چاہیے ، صدر مملکت

سرکاری اور نجی شعبے کے ادارے خصوصی افراد کے حقوق کے بارے میں شعور بیدار کرنے کیلئے آگاہی مہم چلائیں، صدر مملکت

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

AD-1