Premium Content

صدر مملکت کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کی مستقلی کی منظوری

Print Friendly, PDF & Email

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری دے دی۔

جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان اور جسٹس ارباب محمد طاہر کی بطور ایڈیشنل جج مستقلی کی منظوری۔

 جسٹس سمن رفعت امتیاز کی بھی اسلام آباد ہائیکورٹ میں بطور ایڈیشنل جج مستقلی کی منظوری۔

صدر مملکت نے مستقلی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175 اے 13 کے تحت دی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos