Premium Content

Add

بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی ملاقات

Print Friendly, PDF & Email

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن، کیپٹن (ر) زاہد سعید کی ملاقات۔ دوران ملاقات صدر مملکت نے کہا

فیڈرل پبلک سروس کمیشن ملک کا اعلٰی ترین امتحانی ادارہ ہے ، اسے ہر لحاظ سےبہترین ہونا چاہیے ۔ کمیشن کے ممبران کی مہارت، امتحان، انٹرویو اور سرکاری عہدوں پر بھرتی کیلئے موزوں امیدواروں کےانتخاب کا طریقہ کار عالمی معیار کے مطابق ہونا چاہیے۔

Read More: https://republicpolicy.com/dissecting-css-examinations/

ملازمت کے لیے مناسب شخص کے انتخاب کو یقینی بنا کر سول سروس کے معیار میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔

انٹرویوز کے لیے معیاری سوالات کا انتخاب اور جائزہ لیا جانے چاہیے، جوابات کو شماریاتی اور سائنسی بنیادوں پر جانچا جانا چاہیے۔

Read More: https://republicpolicy.com/fpsc-announces-css-2022-written-result/

دنیا بھر میں بہترین طریقوں سے سیکھنے، تعصبات ختم  کرنے کے لیے ٹیکنالوجی ، اور امتحان اور انتخاب کے معیار کو مسلسل بہتر کیا جانا چاہیے۔

معیار پر سمجھوتہ کیے بغیر کوٹے کی آسامیاں ترجیحی بنیادوں پر پُر کی جائیں۔

Read More: https://republicpolicy.com/a-personal-letter-for-the-failed-css-aspirants/

چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے کمیشن کی سالانہ رپورٹ 2021 ء صدر مملکت کو پیش کی۔

For Job details and result visit: https://www.fpsc.gov.pk/

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

AD-1