صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فواد اسد اللہ خان کی بطور ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل بی ایس -22 انٹیلی جنس بیورو بعد از ریٹائرمنٹ دوبارہ ملازمت کی منظوری دے دی۔
ملازمت ایک سال کے لیے کنٹریکٹ کی بنیاد پر 19 دسمبر 2022 سے دی گئی۔ دوبارہ ملازمت سول سرونٹس ایکٹ 1973 کے سیکشن 14 کے تحت وزیراعظم کے مشورے پر دی گئی۔
Read More: https://republicpolicy.com/if-the-president-obstructs-the-appointment-there-is-a-plan-b-ishaq-dar/