عرب لیگ کے سربراہ احمد ابوالغیث نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کے مسترد کیے جانے کے بعد اسرائیل کو فلسطینی عوام کو قتل کرنے کا لائسنس دے دیا گیا ہے۔
عرب لیگ نے غزہ میں مستقل جنگ بندی پر اتفاق نہ کرنے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی سرزنش کرتے ہوئے اسے اسرائیل کو قتل کا لائسنس فراہم کرنے کے مترادف قرار دیا ہے۔
عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیث نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگرچہ سلامتی کونسل کی قرارداد ایک درست قدم ہے لیکن اس سے محصور علاقے میں مکمل جنگ بندی نہیں ہو سکی۔
Watch details of the survey in the YouTube link and subscribe the channel for detailed political analysis









