ریاض، سعودی عرب میں یکم مارچ کو پہلا روزہ ہوگا۔
مشیر دیوان شاہی شیخ عبد اللہ کے مطابق سعودی عرب میں فلکی حساب سے اس بار ماہ رمضان 29 دن کا ہوگا۔
سعودی عرب میں عیدالفطر 30 مارچ کو ہونےکا امکان ہے، جمعہ 29 رجب کو رات 3 بج کر 44 منٹ پر چاندکی پیدائش ہوگی۔
مشیر دیوان شاہی نے مزید بتایا کہ سعودیہ میں رمضان کا چاند سورج غروب ہونے کے بعد 32 منٹ تک افق پر رہےگا۔