سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لیے قرض کے معاہدوں پر دستخط کر دیئے

[post-views]
[post-views]

وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ سے سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔

اس موقع پر دونوں اطراف نے 48 میگا واٹ کے شاونٹر ہائیڈرو پاور پراجیکٹ اور 22 میگا واٹ کے جاگرن چارہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لیے قرض کے معاہدوں پر دستخط کیے۔

شونٹر ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لیے قرض کی رقم 66 ملین ڈالر اور جاگرن چارہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لیے 41 ملین ڈالر ہے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos