سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں 9 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق پاکستانی خاندان عمرہ ادائیگی کے بعد مدینہ منورہ سے ریاض جارہے تھے کہ الق صیم کے قریب ان کی گاڑی تیزرفتاری کے باعث الٹ گئی۔
عرب میڈیا نے بتایا کہ حادثے میں 9 افراد جاں بحق اور 2 بچے زخمی ہوگئے۔

ریپبلک پالیسی اردو انگریزی میگزین خریدنے کیلئے لنک پر کلک کریں۔
https://www.daraz.pk/shop/3lyw0kmd
حادثے میں جاں بحق افراد کا تعلق ننکانہ کےگاؤں اسلام نگر اور چک 18 سے ہے۔









