سعودی عرب کا پاکستان کے لیے حج کوٹہ بڑھانے کا منصوبہ: سعودی عرب گورنمنٹ کہا ہے کہ اگلے سال کے لیے پاکستانی عازمین حج کا کوٹہ تقریباً 180,000 تک بڑھا دیا جائے گا ، عازمین حج کی تعداد کورنا وائرس کی وجہ سے پہلے محدود کر دی گئی تھی۔
Read More: https//republicpolicy.com/ahsan-iqbal-address-to-pakistani-community-in-pakistani-consulate-jeddah/
ایک بیان میں سیکرٹری مذہبی امور آفتاب اکبر درانی نے کہا کہ سعودی حکام نے پاکستان سمیت پوری دنیا کے لیے پرانا حج کوٹہ بحال کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ سعودی حکومت کے ساتھ اس حوالے سے تحریری معاہدے پر دستخط آئندہ ماہ جدہ میں ہونے والی حج کانفرنس کے دوران کیے جائیں گے۔
Read more: https://republicpolicy.com/pakistan-seeks-emergency-3b-saudi-cash-injection/