Premium Content

سکیورٹی فورسز نے ٹی ٹی پی کے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا

Print Friendly, PDF & Email

سکیورٹی فورسز نے مردان میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ٹی ٹی پی کے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گرد نے دوران تفتیش اہم انکشافات کئے۔

دہشت گرد کی نشاندہی پر ضلع خیبر سے بھاری مقدار میں گولہ بارود، خودکش جیکٹ میں استعمال ہونے والا دھماکہ خیز مواد، ڈیٹونیٹرز اور اسلحہ برآمد ہوا۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

ٹی ٹی پی کے دہشت گرد آنے والے دنوں میں پشاور میں بڑے دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے جنہیں مردان میں کامیاب آپریشن کے بعد ناکام بنا دیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos