شدید دھند کے باعث موٹر وے مختلف مقامات پر بند

[post-views]
[post-views]

شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے مختلف مقامات سے بند کر دی گئی ہے۔

ترجمان موٹر وے کے مطابق موٹروے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے، موٹروے ایم 3 لاہور سے جڑانوالہ تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔

موٹروے ایم 4 گوجرہ سے عبد الحکیم تک اور موٹروے ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

دوسری جانب لاہور اور ملتان سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ کی شدت برقرار رہے، صبح سویرے لاہور میں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 860 ریکارڈ کی گئی، لاہور اس وقت بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos