Premium Content

شدید دھند ،موٹر ویز مختلف مقامات پر بند

Print Friendly, PDF & Email

شدید دھند کے باعث موٹر ویز کو مختلف مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق موٹروے ایم 3سمندری سے فیض پور تک ،موٹروےایم 4 پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک،موٹروے ایم 5شیر شاہ سے ظاہر پیر تک ،موٹروےایم2لاہورسےہرن مینارانٹر چینج تک دھند کی وجہ سےبند کردی گئی ہے۔

شہری کسی بھی پریشانی کی صورت میں ہیلپ لائن130پررابطہ کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos