شمالی کوریا کے صدر نے خودکشی پر پابندی لگا دی

[post-views]
[post-views]

پیانگ یانک: شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ انگ نے خود کشی کرنے پر پابندی عائد کردی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی جانب سے ایک خفیہ حکم جاری کیا گیا ہے جس میں خود کشی کو سماجی بغاوت قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کی گئی ہے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

شمالی کوریا کے رہنما کی جانب سے پابندی ملک میں خود کشیوں کی بڑھتی ہوئی شرح کے بعد عائد کی گئی ہے۔ خفیہ حکم نامے میں مقامی حکام کو لوگوں کو خود کشی سے روکنے کے لیے اقدامات کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ حکم کے مطابق کسی شخص کے خود کشی کرنے کی صورت میں مقامی حکام کو ذمہ دار ٹہرایا جائے گا اور ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos