شیخوپورہ میں پنجرہ کھلنے سے سرکس کے 4 شیر فرار

شیخوپورہ میں پنجرہ کھلنے کے باعث سرکس کے شیر بھاگ گئے۔

شہر میں تیز آندھی کے باعث سرکس کے شیروں کا پنجرہ الٹ کر کھل گیا جس کے نتیجے میں چاروں شیر بھاگ نکلے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکو اہلکار پہنچ گئے اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے تمام شیروں کو پکڑ لیا۔

آن لائن رپبلک پالیسی کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos