شمالی وزیرستان میں 5 دہشت گرد مارے گئے

[post-views]
[post-views]

راولپنڈی : خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نےخفیہ اطلاع ملنے پر دہشت گردوں کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا، فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

فوج کے میڈیا ونگ  کے مطابق دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی قبضے میں لیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز پر حملوں کے ساتھ ساتھ بھتہ خوری اور اغوا برائے تاوان کی کارروائیوں میں ملوث تھے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos