ڈیلس: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024میں پاکستان اپنا پہلا میچ آج میزبان امریکا کے خلاف کھیلا گا۔
پاکستان اور امریکا کے مابین میچ ڈیلس کرکٹ گراؤنڈمیں پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے بجے کھیلا جائے گا۔
واضح رہے کہ پاکستان اور امریکا کی ٹیمیں پہلی بار آمنے سامنے ہوں گی۔
اس سے قبلامریکا نےاپنے پہلے میچ میں کینیڈا کو7 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.













