ٹرمپ اپنی مرضی کی فوج چاہتے ہیں، کملا ہیرس

[post-views]
[post-views]

امریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق چیف آف اسٹاف کا بیان ظاہر کرتا ہے کہ سابق صدر اپنی مرضی کی فوج چاہتے ہیں۔ 

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کملا ہیرس نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا ہٹلر کو پکارنا خظرناک اور خوفناک بھی ہے، وہ ایسی فوج چاہتے ہیں جو صرف ان سے وفادار ہو۔ 

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

امریکی نائب صدر کا کہنا تھا کہ سابق صدر مسلسل عدم استحکام کا باعث بن رہے ہیں۔ 

انھوں نے مزید کہا کہ ٹرمپ کے نزدیک ہر وہ شخص ان کا دشمن ہے جو ان کی مخالفت کرتا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos