ٹرمپ کے خلاف مقدمہ میں کام کرنیوالے ملازمین برطرف

[post-views]
[post-views]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مقدمہ میں کام کرنے والےدرجن سے زائد ملازمین برطرف کردیئے گئے۔

امریکی اٹارنی جنرل  کے مطابق برطرف ملازمین اسپیشل کونسل جیک اسمتھ کے ساتھ کام کرتے رہے ہیں، برطرف ملازمین امریکی محکمہ انصاف کے ملازم تھے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

قائم مقام اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایجنڈے پرعملدرآمد میں ان ملازمین پراعتبارنہیں کیا جا سکتا۔

یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف خفیہ دستاویزات کے مبینہ غلط استعمال اور 2020 کے صدارتی انتخابات کےنتائج تبدیل کرنےکی کوششوں کے الزامات کی پیروی کرنے والےخصوصی وکیل جیک اسمتھ مستعفی ہوگئے تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos