وفاقی بجٹ میں پرائز بانڈز پر 5 فیصد اضافی ٹیکس لگانے کی تجویز

[post-views]
[post-views]

اسلام آباد: وفاقی بجٹ میں پرائز بانڈز پر 5فیصد اضافی ٹیکس، ایڈوانس ٹیکس 15سے بڑھا کر20 فیصد کرنے کی تجویز ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی بجٹ میں پرائز بانڈز پر ایڈوانس ٹیکس 15 سے بڑھا کر20 فیصد کرنے کی تجویز ہے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

بجٹ میں شرح منافع پر بھی ٹیکسوں میں 5 فیصد اضافے کی تجویز دی ہے، ودہولڈنگ ٹیکس بڑھانے سے ٹیکس گزاروں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos