وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دورہ چین مکمل، وطن واپس پہنچ گئیں

[post-views]
[post-views]

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف دورہ چین مکمل کرکے لاہور پہنچ گئیں، مریم نواز کے دورے کے دوران متعدد ایم او یو پر دستخط ہوئے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف چین کا آٹھ روز کا دورہ مکمل کرکے لاہور پہنچ گئیں، سینیٹر پرویز رشید، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری، وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان، وزیر زراعت عاشق کرمانی بھی انکے ہمراہ تھے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

مریم نواز نے چین میں مصروفیت سے بھرپور دن گزارے اور اس دوران متعدد ایم او یوز پر دستخط بھی ہوئے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہیلتھ، ایجوکیشن، ماحولیات، زراعت، آئی ٹی، ویسٹ منیجمنٹ سمیت دیگر سیکٹرز کے وزٹ کئے، جبکہ ماحولیاتی آلودگی اور انویسٹ منٹ کانفرنسوں سے کلیدی خطاب بھی کی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos