وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے جس میں دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
وہ چینی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی محکمہ کے وزیر سے بھی ملاقات کریں گے۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.
چینی تاجروں اور کمپنیوں کے نمائندے وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔
بعد ازاں وزیراعظم اپنے دورہ ارمچی کے لیے روانہ ہوں گے۔