وزیر اعظم شہباز شریف کی ترکیہ دورے کے بعد وطن واپسی

[post-views]
[post-views]

وزیر اعظم شہباز شریف ترکیے کے دو روزہ دورے کے بعد لاہورپہنچ گئے۔

 وزیراعظم نے دورے کے دوران ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان کی تقریبِ حلف برداری کے موقع پر مختلف ممالک کے قائدین سے ملاقاتیں کیں۔

شہباز شریف سے ترکیے کے سابق نائب وزیر اعظم دولت باھ چیلی نے بھی ملاقات کی ،رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون کی خواہش کا اظہار کیا۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

اس کے علاوہ ایران کے اول نائب صدر سے ملاقات میں شہباز شریف نے کہا کہ ایران اور پاکستان کے درمیان بارٹر ٹریڈ خوش آئند پیش رفت ہے۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے صدر نے بھی ملاقات کی ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos