ملک بھر میں واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی بندش

[post-views]
[post-views]

ملک بھر میں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے واٹس ایپ اور انسٹاگرام ایپلی کیشن کی بندش کی اطلاعات دی گئی ہیں۔

رات گئے نجی موبائل فون کمپنی اور پی ٹی سی ایل کی جانب سے فراہم کردہ انٹرنیٹ سروسز میں بھی خلل کی بھی اطلاعات سامنے آئیں۔ 

انٹرنیٹ بندش سے متعلق ویب سائٹ کے مطابق انسٹاگرام صارفین نے آج ایک گھنٹے کے دوران بندش کی تقریبا 86 اطلاعات رپورٹ کیں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

واٹس ایپ صارفین نے صبح 10 بج کر 45 منٹ سے مسائل کی اطلاع دینا شروع کی، خاص طور پر وائس نوٹ بھیجنے میں مشکلات دیکھنے میں آئیں۔

ویب سائٹ نے مزید کہا کہ نیٹ ورک فراہم کرنے والے زونگ اور پی ٹی سی ایل نے بھی صبح سے سروسز میں خلل کی اطلاع دی ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos