Premium Content

صدر مملکت اور وزیراعظم کا یوم دفاع پر خصوصی پیغام

Print Friendly, PDF & Email

صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کا خواہاں ہے۔ ہم سب دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہیں۔ ادارے بھی دہشت گردی کو شکست دینے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں 6 ستمبر انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ یوم دفاع ہمارے دفاع اور استقلال کی علامت بن چکا ہے۔ ہماری افواج کا حوصلہ اور فرض سے لگن ہی پاکستان کی سلامتی کی بنیاد ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

انہوں نے کہا کہ شہدا کی قربانیوں کی بدولت ہم آزاد اور خود مختار مملکت میں زندگی گزار رہے ہیں۔ شہدا کے جذبے کو اپنے دلوں میں بسا کر ہی پاکستان کا تحفظ کیا جاسکتا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos