ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج ہوگا

[post-views]
[post-views]

پاکستان، بنگلہ دیش، بھارت اور دیگر جنوبی ایشیائی ممالک میں ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے آج کمیٹیاں بیٹھیں گی۔

پاکستان میں ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (آج) کراچی میں ہوگا،وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مرکز رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس محکمہ موسمیات کراچی کی عمارت میں ہوگا

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

جبکہ زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے زونل اور ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں ہوں گے،چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان چئیرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کریں گے

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں ذوالحج کا چاند(آج) نظر آنے کا قوی امکان ہے، عید الاضحی جمعرات کوہو سکتی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos