امریکہ:ایمبولینس طیارہ گر کر تباہ ، 7 افراد ہلاک

[post-views]
[post-views]

امریکا میں ایک اور طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ریاست پنسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا کے شمال مشرقی علاقے میں شاپنگ مال کے قریب ایک چھوٹا ایمبولینس طیارہ گر گیا ، حادثے کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

میڈیا کے مطابق نجی ایمبولینس طیارے میں ایک مریض کو منتقل کیا جا رہا تھا ، دوسری جانب حکام نے طیارہ گرنے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

واضح رہے جمعرات کو بھی واشنگٹن میں مسافر جہاز اور ہیلی کاپٹر ٹکرانے کا واقعہ پیش آیا تھا، طیارے اور ہیلی کاپٹر میں موجود تمام 67 افراد ہلاک ہو گئے تھے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos