امریکی اور چینی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فون پر پہلا رابطہ

[post-views]
[post-views]

امریکی اور چینی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فون پر پہلا رابطہ کیا گیا ہے۔

امریکی وزیر خارجہ مارکوروبیو نے کہا ہے کہ امید ہے تائیوان کا مسئلہ پرامن طریقے سے حل کیا جائے گا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

انہوں  نے کہا کہ امریکا اور چین کے سب سے اہم دوطرفہ تعلقات ہیں، امریکا اورچین کے تعلقات دنیا کامستقبل طے کریں گے۔

چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ مارکو روبیو نے کہا امریکا تائیوان کی آزادی نہیں چاہتا، امریکی وزیرخارجہ نے ون چائنہ پالیسی کااعادہ کیا۔

یاد رہے کہ وزیر خارجہ  مارکو روبیو کے عہدہ سنبھالتے ہی امریکی محکمہ خارجہ میں اہلکاروں کی بڑی تعداد مستعفی ہوگئی تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos