بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

بھارت: فوجی کیمپ میں آگ لگنے سے بھگدڑ مچ گئی

[post-views]
[post-views]

لداخ کے علاقے لیہہ میں بھارتی فوج کے کیمپ میں اچانک آگ لگنے سے بھگدڑ مچ گئی۔

اس موقع پر بھارتی فوجی اپنا کیمپ خالی کر کے دوڑ گئے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ واقعے میں کوئی نقصان نہیں ہوا۔

سامنے آنے والی تصویر میں بھارتی آرمی کے کیمپ سے دھواں اٹھتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔

بھارتی فوجی اپنے کیمپ میں لگی آگ کی وجوہات کا اب تک پتہ نہیں لگا سکے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos