بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

نو مئی کے ملزمان کی ضمانتیں منسوخی کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

[post-views]
[post-views]

سپریم کورٹ آف پاکستان نے 9 مئی کے ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کے لیے دائر اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔

عدالتِ عظمیٰ میں جی ایچ کیو حملہ کیس کے ملزمان کی ضمانتوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلوں پر سماعت 7 اپریل کو ہو گی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

اسی عدالت میں 20 ملزمان کی ضمانت منسوخی کے لیے دائر اپیلوں پر سماعت 8 اپریل کو ہو گی۔

چیف جسٹس یحیا آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ اپیلوں پر سماعت کرے گا۔

جسٹس شفیع صدیقی اور جسٹس شکیل احمد اس بینچ کا حصہ ہوں گے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos