بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

ٹرمپ مئی میں سعودی عرب، قطر اور یو اے ای کا دورہ کرینگے

[post-views]
[post-views]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 13 مئی سے سعودی عرب، قطر اور یو اے ای کا دورہ کریں گے۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ 13 مئی سے 16 مئی تک ہوگا، امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی رواں ہفتے روس کا دورہ کریں گے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ روس یوکرین جنگ بندی پر مثبت پیش رفت متوقع ہے، چین کیساتھ ممکنہ تجارتی معاہدے پر بہت اچھی پیش رفت ہو رہی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں قطرکےامیرشیخ تمیم بن حمد آل ثانی کا ماسکوکا دورہ کیا اورروسی صدر ولادیمیر پیوٹن   سے ملاقات کی، پیوٹن  اورقطری امیر کا مشرق وسطیٰ کے مسائل پر تبادلہ خیال ہوا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos