بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

ڈی آئی خان: سکیورٹی فورسزکا آپریشن، 10 خارجی ہلاک

[post-views]
[post-views]

ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسزنے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 10 خارجی ہلاک کردیئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن حسنین اختر شہید ہوئے، ہلاک خارجیوں سے اسلحہ اورگولہ بارود برآمد ہوا ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ ہلاک خارجی سکیورٹی فورسز پر حملے اور عام شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، علاقے میں ممکنہ خوارج کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن  ہو رہا ہے۔

پچیس سالہ کیپٹن حسنین اختر شہید کا تعلق ضلع جہلم سے ہے، کیپٹن حسنین اختر شہید نے 4 سال دفاع وطن کا فریضہ سرانجام دیا، کیپٹن حسنین اختر شہید نے سوگواران میں والدین اور بہن بھائی چھوڑے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos