کابل: سرکاری دفتر پر خودکش دھماکا

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارتِ شہری ترقی اور ہاؤسنگ کے دفتر پر خودکش دھماکا کیا گیا ہے۔

ترجمان وزارتِ داخلہ کے مطابق خودکش حملہ آور نے عمارت میں گھسنے کی کوشش کی، سکیورٹی فورسز نے خودکش حملہ آور پر فائرنگ کی جس سے دھماکا ہوا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos