ساہیوال:سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

ساہیوال کے نواحی گاؤں 96 سکس آر میں نیاز چوک کے قریب سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار کر لیا۔

سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد سے دھماکا خیز مواد اور دیگر اشیاء برآمد ہوئی ہیں۔

گرفتار کیے گئے دہشت گرد سے مزید تفتیش بھی کی جائے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos