صدر آصف علی زرداری چین کا 5 روزہ دورہ مکمل کر کے وطن روانہ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری 5 روزہ دورۂ چین مکمل کر کے وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئے۔

دورے کے دوران صدرِ مملکت نے چینی صدر شی جن پنگ اور پریمیر لی چیانگ سے ملاقاتیں کیں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

آصف علی زرداری نے چینی شہر ہاربن میں 9ویں ایشین ونٹر گیمز کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کی۔

انہوں نے پاکستان اور چین کے درمیان مُختلف شعبوں میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط بھی کیے گئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos