لعل شہباز قلندرعرس،19 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

حضرت لعل شہباز قلندر کا 777 واں عرس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا، اس موقع پر سندھ حکومت نے 19 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos