محسن نقوی امریکا پہنچ گئے

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی امریکا پہنچ گئے ہیں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

ذرائع وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ محسن نقوی ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرینگے۔

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کچھ دیر بعد ہوگی،ڈونلڈ ٹرمپ دعائیہ تقریب میں شرکت کے لیے چرچ پہنچ گئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos