بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

مقبوضہ کشمیر : سیاحوں پر فائرنگ ، 28 سیاح ہلاک

مقبوضہ جموں و کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 28 سیاح ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں دو غیرملکیوں میں سے ایک کا تعلق اٹلی جبکہ ایک کا اسرائیل سے ہے ، مرنے والوں میں سے بیشتر کا تعلق بھارتی ریاست گجرات اور کرناٹک سے ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ پچھلے کئی سالوں میں شہریوں پر سب سے بڑا حملہ ہے۔ سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے سیاحوں پر حملے کی مذمت کی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پہلگام حملے کے بعد ممبئی میں سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ دوسری جانب بھارتی وزیراعظم مودی نے کہا ہے کہ ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos