ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بحال، ترجمان پی ٹی سی ایل

ترجمان پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی سب میرین کیبل اے اے ای 1 کی مکمل بحالی ہوگئی، ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز مکمل بحال ہوگئی، براؤزنگ ہموار ہے۔

 پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن لمیٹڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی سی ایل نے اضافی بینڈوتھ شامل کی تاکہ مسئلے کے دوران خلل کم سے کم ہو۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

پی ٹی سی ایل نے دعویٰ کیا ہے کہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز مکمل طور پر فعال ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos