چینی موبائل فونز کی طلب میں اضافہ

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی، دنیا بھر میں چینی موبائل فونز کی طلب میں اضافہ ہوا ہے۔

عالمی تحقیقی ادارے کاؤنٹر پوائنٹ کے مطابق چین کے مختلف موبائل برینڈزکی طلب 29 فیصد سے بڑھ کر 30 فیصد ہو گئی، سام سنگ کی طلب دو فیصد کی کمی سے 18 فیصد رہی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

قدرے سستے موبائل 16 ای کی لانچ سے آئی فون کی طلب 19 فیصد پر برقراررہی، عالمی تحقیقی ادارے کاؤنٹر پوائنٹ نے اعداد و شمارجاری کر دئیے۔

عالمی تحقیقاتی ادارے کاؤنٹرپوائنٹ کےاعداد و شمارمیں ٹیرف کی جنگ کی وجہ سے موبائل کی طلب میں کمی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos