گورنر سندھ کا پاکستان ٹیم کیلئے بھارت سےجیت پر ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان

گورنرسندھ ٹیسوری نے بھارت سے جیت پرقومی ٹیم کوایک کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کر دیا۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے قومی ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ابھی لندن میں ہوں لیکن میری تمام دعائیں اور دل پاک بھارت ٹاکرا پر لگا ہوا ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

ان کا کہنا تھا کہ مجھ سمیت پوری قوم پاکستانی ٹیم کی جیت کیلئےدعاگو ہے۔کھلاڑی پوری لگن سے کھیلیں، جیت ہماری ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم پاکستان کا سر فخر بلند کرے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos