Premium Content

کینیا : بورڈنگ اسکول میں آگ لگنے سے 17 طالب علم ہلاک

Print Friendly, PDF & Email

نیروبی:  کینیا میں بورڈنگ اسکول کے ہاسٹل میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس میں بری طرح جھلس کر 5 سے 12 سال کے  17 طالب علم ہلاک اور 13 شدید زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق اسکول میں آگ لگنے سے 13 طالب علم زخمی ہوئے تھے۔ جنہیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم ایک طالب علم دوران علاج دم توڑ گیا۔

پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ نیری کاؤنٹی میں ہل سائیڈ اینڈ اراشا اکیڈمی اسکول میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ شدید جھلسنے کی وجہ سے بیشتر طلبہ کی شناخت کرنے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

کینیا کے صدر ولیم روٹو نے اس واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے معاملے کی مکمل تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos