وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کرپشن مقدمات میں خود کو بچانے کے لیے صرف این آر او لینے کے لیے چیخ رہے ہیں۔
Read More: https://republicpolicy.com/marriyum-aurangzeb-ny-imran-khan-ko-siyasi/
ایک بیان میں انہوں نے عمران خان سے سوال کیا کہ انہوں نے اپنے سیاسی مخالفین پر لگائے گئے کرپشن کا ایک بھی الزام ثابت کیوں نہیں کیا؟
Read More: https://republicpolicy.com/information-minister-marriyum-aurangzeb-criticized-imran-khan/
عمران خان کے آزادی مارچ پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حقیقی آزادی تب ملے گی جب ملک کو سازشی فتنے سے نجات ملے گی۔