Premium Content

فخر اور حارث نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے اسکواڈ کے ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل

Print Friendly, PDF & Email

لاہور: قومی کرکٹر فخر زمان اور حارث سہیل کو ون ڈے اسکواڈ کے ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل کرلیا گیا۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/new-zealand-k-sath-one-day-series-k-liye/

پی سی بی کی عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں حارث اور فخر کو ممکنہ ون ڈے اسکواڈ میں شامل کیےجانے کی تصدیق کی۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ دونوں کرکٹرز پاکستان کپ میں شریک ہیں اور اچھا پرفارم کررہے ہیں، دونوں نے آج جسمانی ٹیسٹ کلیئر کیے ہیں، دونوں کرکٹرز کو ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos