اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کل کرانے کے حکم کے بعد الیکشن کمیشن نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔
مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/islamabad-ma-baldiyati-election-na-karan-tuheen-e-adalat/
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو کل (31 دسمبر) کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق عدالتی فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا جس میں فیصلے کا جائزہ لیا جائے گا۔
مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/election-commission-ki-31-december-ko-islamabad/
ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن تیاریوں کا جائزہ لے گا۔