پاکستان کی میزبانی میں موسمیاتی تبدیلیوں سے تباہی پر جنیوا کانفرنس آج ہوگی

[post-views]
[post-views]

پاکستان اور اقوام متحدہ کی میزبانی میں پاکستانی سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے کانفرنس آج جنیوا میں ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/salab-mutasreen-k-liye-almi-conference-wazire-azam/

موسمیاتی تبدیلیوں کے شکار پاکستان کو سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیرِ نو کیلئے 16 ارب تیس کروڑ ڈالرز درکار ہیں۔

کانفرنس میں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سیلاب متاثرین کی بحالی کا فریم ورک پیش کریں گے جبکہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اور فرانسیسی صدر میکرون بھی کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/aqwam-e-mutahida-k-sarbarah-ne-imf-aur-wb-par/

وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ جنیوا پہنچ گئے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی وفد میں شامل۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos